پائلٹ آفیسرراشد منہاس شہید کے مزار پر تقریب

07-09-2019 نشان حیدر پانے والے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کے مزار پر یوم فضائیہ کے حوالے سے تقریب ہوئی ۔ائیر وائس مارشل غلام عباس گھمن نے پاک فضائیہ کے سربراہ کی طرف سے شہید کی قبرپرپھول چڑھائے۔شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی۔  اس موقع پر پاک فضائیہ کے چاق...