حکومت کا وزیر اعظم ہاوس پوسٹ گریجویٹ تعلیمی ادارے میں تبدیل کرنے کا اعلان

14-09-2018 حکومت نے وزیراعظم ہائوس کو پوسٹ گریجویٹ تعلیمی ادارے میں تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم ہائوس کو اعلیٰ درجے کا پوسٹ گریجویٹ تعلیمی ادارہ بنایا جائے گا، اس کے پیچھے زمین پر...