یوم شہداء پولیس چار اگست کو منایا جا ئے گا، پروگرامز کی حتمی منظوری

31-07-2018 انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا محمد طاہر نے 4اگست کو یوم شہدا پولیس کے طور پر منانے کیلئے تمام پروگراموں کی حتمی منظوری دے دی ہے ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق رواں سال یوم شہدائے پولیس کی تقریبات کا آغاز آج31جولائی سے ہو  گیا ہے جبکہ  پشاور سمیت تمام ریجنل اور...