پولیو فنڈز میں سات کروڑ روپے خوردبرد پر صوبائی پولیس کے خلاف تحقیقات شروع

28-11-2018 خیبرپختونخوا پولیس کے خلاف پولیو فنڈز میں 7کروڑ روپے کی خورد برد پر بدعنوانی کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ متعلقہ حکام کے مطابق  متحدہ عرب امارات نے صوبائی پولیس کو پولیو مہم کی سیکورٹی کے لیے فنڈذ فراہم کیے تھے۔انسداد پولیو مہم میں ڈیوٹی کرنے والے سپاہی کو...