ڈاکٹر عارف علوی نے صدر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھالیا

10-09-2018  پاکستان کے 13 ویں صدر عارف علوی نے  اتوار کو ایوان صدر  منعقدہ تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے نومنتخب صدر عارف علوی سے اردو میں حلف لیا۔ تقریب میں وزیر اعظم عمران خان، سبکدوش صدر ممنون حسین، تینوں مسلح افواج...