صدر ممنوں حسین آج صدارت کے عہدے سے ریٹائرڈ ہو جائیں گے

08-09-2018 صدر ممنون حسین کی مدت صدارت کا آج آخری روز ہے، نو منتخب صدر عارف علوی کل عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ممنون حسین کو ایوان صدر سے رخصتی کے موقع پر مسلح افواج کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا ۔ممنون حسین نے ایوان صدر میں افسران اوراہلکاروں سے الوداعی ...