یوم سیاہ کے موقع پر صدر مملکت اور وزیر اعظم پاکستان کے پیغامات

27-10-2018 صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل اپنی قراردادوں میں کشمیریوں کے حق استصواب رائے کا فیصلہ دے چکی ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے یوم سیاہ کے موقع پر پیغام میں کہا کہ بھارت کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو طاقت کے ذریعے نہیں دبا سکتا، پاکستان کشمیریوں کے...