پرائمری سکولز اساتذہ کی ترقیوں کےلئے بی اے کی شرط لازمی قرار

09-10-2018 خیبرپختونخواکے پرائمری سکولوں میں خدمات انجام دینے والے اساتذہ کیلئے پروموشن کا طریقہ کار وضع کردیاگیاہے جس کے تحت آئندہ ایسے تمام اساتذہ کو  گریڈ چودہ اور پندرہ میں پروموشن دی جائے گی جن کی تعلیمی قابلیت کم ازکم بی اے ہو ۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوانے تمام...