پاکستان بھارت کی کسی بھی کارروائی کا بھرپور جواب دے گا۔ عمران خان

19-02-2019 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کی کسی بھی کارروائی کا بھرپور جواب دے گا۔ آج ٹی وی اورریڈیوپرقوم سےخطاب  میں انہوں نے کہاکہ  وزیراعظم نےکہاہے کہ  بھارت نے بغیرسوچے سمجھے پاکستان پر الزام لگادیا ۔ انہوں نے کہا کہ میں بھارتی حکومت کو پلوامہ...