حکومت کا سرکاری  اور کنٹریکٹ ملازمین کو برطرف نہ کرنے کا فیصلہ

06-09-2018 حکومت نے سرکاری اور کنٹریکٹ ملازمین کو برطرف نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ عدالتی احکامات پر برطرف ہونے والے پر حکمنامے کا اطلاق نہیں ہوگا۔ وزیراعظم آفس کے سیکریٹری اعظم خان کی جانب سے سرکاری محکموں کے سربراہان کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے کہ  وزیر اعظم عمران...