نجی سکولوں کیلئے سرمائی تعطیلات کا شیڈول جاری

21-12-2018 خیبر پختونخوا کے سرکاری سکولوں کے بعد حکومت نے صوبہ بھرکے نجی سکولوں کے سرمائی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔  پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صوبے کے میدانی اضلاع کے نجی سکولوں میں22دسمبر سے31دسمبر اور پہاڑی علاقوں کے نجی...