نجی سکول آج بھی بند رہے ، سرکاری سکول کھلے رہے

02-11-2018 ملک کے دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی کشیدہ صورتحال اور سڑکوں کی بندش کے پیش نظر نجی سکول آج بھی بند  رہے البتہ صوبے کے تمام سرکاری سکولز کھلے رہے۔ نجی سکولوں کی تنظیموں نے گزشتہ شپ حالات کا جائزہ لینے کے بعد آج بروز جمعہ بھی سکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا...