پی ایس ایل فور کا دوسرا مرحلہ کل سے شروع ہو گا

19-02-2019 پی ایس ایل فور کا دوسرا مرحلہ کل سے شارجہ کے تاریخی میدان میں شروع ہو گا، ملتان سلطانز کا ٹاپ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے مقابلہ ہوگا۔ شارجہ میں پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے میں 24 فروری تک 8 مقابلے شیڈول ہیں، بیٹنگ فرینڈلی وکٹ پر چوکے چھکوں کی بہار آئے گی...

پشاور زلمی نے لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈیئٹرز نے اسلام آباد یونائیٹیڈ کو ہرا دیا

18-02-2019 پشاور زلمی نے لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈیئٹرز نے اسلام آباد یونائیٹیڈ کو ہرا دیاہے۔ پی ایس ایل فور کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ  نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر...

پی ایس ایل، کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈئیٹرز نے اپنے میچ جیت لیے

16-02-2019 پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7 رنز اور تیسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈئیٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اورز میں 183 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز 176 رنز...

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کوپانچ وکٹوں سے ہرادیا

15-02-2019 دبئی میں پاکستان سپرلیگ کے چوتھے ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کوپانچ وکٹوں سے ہرادیا۔ لاہورقلندرزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سواکہتر رنزبنائے۔اسلام آباد یونائیٹڈنے آخری اوورمیں مطلوبہ...