پاکستان سپر لیگ چوتھے ایڈیشن کا شیڈول جاری

15-12-2018 پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا شیڈول جاری کردیا گیا جس کے مطابق ایونٹ کے 8 میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔  شیڈول کے مطابق پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب 14 فروری کو دبئی میں ہو گی جس کے بعد ایونٹ کا باقاعدہ آغاز دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور...