پبلک پراسیکیوٹرزکی گریڈ20کی پوسٹوں پرباضابطہ ترقی احکامات جاری

17-01-2019 مجاز حکام نے صوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر محکمہ داخلہ و قبائلی امور کے گریڈ19کے چار سینئر پبلک پراسیکیوٹرزکو فوری اور باقاعدہ بنیادوں پرگریڈ20 میںریجنل ڈائریکٹر پراسیکیوشن کی پوسٹوں پر ترقی دینے کے احکامات جاری کئے ہیں۔  ترقی پانے والوں میں محمد ادریس...