پنجاب میں شام کے اوقات میں عدالتیں لگانے کا فیصلہ

29-10-2018 پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ  پنجاب میں شام کے اوقات میں عدالتیں لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ  جسٹس انوار الحق 3 نومبر کو ان عدالتوں کا افتتاح کریں گے۔ واضح رہے کہ بچوں کو جرائم کے ماحول سے بچانے کے لیے شام کے اوقات میں عدالتیں لگانے...