پنجاب سے سینٹ کی دو نشستوں پر تحریک انصاف کے امیدوار کامیاب

16-11-2018 غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کے مطابق سینیٹ کی 2 نشستوں کے لیے پنجاب اسمبلی میں ہونے والے انتخابات میں تحریک انصاف کے ولید اقبال اور سیمی ایزدی سینیٹر منتخب ہو گئے ہیں۔  الیکشن کمیشن کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سعود مجید کا تحریک انصاف کے ولید اقبال سے مقابلہ...