قطر فٹبال ورلڈکپ 2022 کے “لوگو ” کی رونمائی

05-09-2019 قطر نے فٹبال ورلڈکپ 2022 کا لوگو کی رونمائی کردی۔ جو ایک شال پر مشتمل ہے۔ اس سلسلے میں گذشتہ شب خصوصی تقریب ہوئی جس میں آٹھ کے ہندسے سے مشابہ نشان کو دوحا کی بلند عمارت سمیت دنیا کے کئی شہروں میں پبلک مقامات پر پر جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دکھایا گیا۔  قطر...