بزرگ شہریوں کےلئے پاکستان ریلوے کی مفت سروس کی فراہمی کا اعلان

12-06-2018 پاکستان ریلوے نے پہلی بارعید کے موقع پر بزرگ شہریوں کے لیے مفت سروس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان ریلوے حکام کے مطابق  65 برس اور زائد عمر کے شہری عید کے پہلے اور دوسرے دن تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز میں مفت سفر کر سکیں گے۔ اور اس ضمن میں سینئر سیٹیزن...