سمجھوتہ ایکسپریس کی سروس عارضی طور پر معطل

28-02-2019 پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں سمجھوتہ ایکسپریس کی سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ جیسے ہی دونوں ملکوں کے درمیان سیکورٹی کی صورتحال بہتر ہوتی ہے سمجھوتہ ایکسپریس بحال کردی جائے...