سعودی ولی عہد کو ملک کے اعلیٰ ترین سول اعزاز ’نشان پاکستان‘ سے نوازا گیا

18-02-2019 سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ملک کے اعلیٰ ترین سول اعزاز ’نشان پاکستان‘ سے نوازا گیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی پُروقار تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ملک کے اعلیٰ ترین سول اعزاز ’نشان پاکستان‘ عطا کیا۔...