سعودی حکومت نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیس کم کر دی

16-02-2019 سعودی حکومت نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیس میں کمی کر دی۔ سفارتی حکام کے مطابق پاکستانیوں کیلئے وزٹ ویزا فیس2000 ریال کے بجائے 338 ریال ہوگی۔ سنگل انٹری فیس 338 ریال جبکہ ملٹی پل ویزا فیس 675 ریال کردی گئی۔ ویزا فیس میں کمی کا اطلاق کل سے ہو گیا ہے۔ اسی...