شریعہ گورننس ریگولیشن دو ہزار اٹھارہ نافذ

05-11-2018 سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے شریعہ گورننس ریگولیشن 2018 نافذ کردیا ہے ۔ ایس ای سی پی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق شریعہ گورننس ریگولیشن آئین پاکستان کے آرٹیکل 38 ایف کی روشنی میں نافذ کئے گئے جس کے تحت کسی بھی قسم کا شرعی کاروبار کرنے کیلئے...