سوشل میڈیا پرلڑکیوں کو چھیڑنے کے ملزم کو6 سال قید ،4 لاکھ جرمانہ

06-09-2018 اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سوشل میڈیا پرلڑکیوں کو چھیڑنے کے جرم میں ملزم کو6سال قید اور 4لاکھ جرمانے کی سزا سنادی ہے۔  اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج طاہرمحمود نے سوشل میڈیا پرلڑکی کو چھیڑنے کے معاملے پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے سوشل میڈیا پرلڑکیوں کو...