شاہی مہمان خانہ پشاور کے کرائے مقرر کر دئیے گئے

08-01-2019 مجاز حکام نے شاہی مہمان خانہ پشاور کے نئے بلاک کے 10 وی آئی پی کمروں کے لئے کرائے کی شرح کاتعین کردیاہے۔ صوبائی سرکاری ملازمین کے لئے پانچ ہزار روپے اور وفاقی سرکاری ملازمین کے لئے چھ ہزار روپے فی رات مقرر کردی ہے۔ اس امر کا اعلان محکمہ انتظامیہ حکومت خیبر...