مشرف سنگین غداری کیس ، جسٹس طاہرہ صفدر خصوصی عدالت کی نئی سر براہ ،جسٹس شاہد کریم ممبر جج مقرر

08-03-2019 وفاقی وزارت قانون و انصاف نے جسٹس طاہرہ صفدر کو سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا ٹرائل چلانے کے لئے قائم کی گئی خصوصی عدالت کی نئی سر براہ جبکہ لاہورہائی کورٹ کے جج، جسٹس شاہد کریم کو اس کا نیا ممبر جج مقرر کردیاہے ،جس کے بعد...

ماڈل ایان علی کو پیش کرنے کے احکامات جاری

23-01-2019 کرنسی اسمگلنگ کیس میں راولپنڈی کی کسٹمز کی خصوصی عدالت نے ماڈل ایان علی کو پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے ان کی جانب سے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست مسترد کر دی۔ کسٹم کی خصوصی عدالت راولپنڈی کےجج ارشد بھٹہ نے دورانِ سماعت ایان...

مشرف بینک اکاونٹس کیس، 15 فروری تک رپورٹ طلب

15-01-2019 راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے بینظیر قتل کیس میں ملزم پرویز مشرف کے بینک اکاوٴنٹس منجمد ہونے کے باوجود رقم نکلوا نے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے  15 فروری تک رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزم پرویز مشرف کی دیگر جائیدادوں اور اکاوٴنٹس کا مکمل ریکارڈ  پیش کرنے کا حکم دیا...

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس میں کمیشن بنانے کا حکم

15-10-2018 خصوصی عدالت نے سابق صدر  جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق صدر کا بیان ریکارڈ کرنے کے لیے کمیشن بنانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ کیا پرویز مشرف کے 342 کے بیان کے بغیر عدالت فیصلہ کرسکتی ہے؟ جسٹس یاور علی نے پوچھا کہ...

رہزنی اور اقدام قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کو پانچ سال قید و پچاس ہزار جرمانہ کی سزا

13-06-2018 سیشن جج /سپیشل ٹاسک جج پشاور اقبال خان نے رہزنی اور اقدام قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کو جرم ثابت ہونے پر 5 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی  ہے ۔  استعاثہ کے مطابق ملزم محمد مشرف ساکن کالا خیل پر الزام  ہے  کہ اُس نے مدعی محمد سہیل ماشوگگر سے...