ڈسٹرکٹ کرکٹ کلب چارسدہ کے صدر کی نامزدگی متعلق کیس ، پاکستان کرکٹ بورڈ کو نوٹس جاری، جواب طلب

31-03-2018 پشاور ہائی کورٹ نے کاغذات نامزدگی داخل کئے بغیر ڈسٹرکٹ کرکٹ کلب چارسدہ کے صدر کی نامزدگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا ہے ۔ جسٹس قیصر رشید اورجسٹس ایوب خان پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے درخواست گزار محفوظ اللہ کی جانب سے...

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز میچوں کی اوقات کا اعلان

31-03-2018 پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والی تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے میچوں کے اوقات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ اتوار کی رات8 بجے کھیلا جائے گا جبکہ سیریز کا دوسرا اور تیسرا میچ شام ساڑھے سات بجے...

پاک انڈو چمپئین شپ ، پاکستان نے جیت لی

21-11-2017 دبئی میں ہونے والی پاک انڈو چیمپئن شپ پاکستان نے اپنے نام کرلی۔  رستم پاکستان عثمان مجید بلو پہلوان نے ٹائٹل مقابلے میں روائتی حریف بھارتی پہلوان وکرم سنگھ کو چاروں شانے چت کر دیا۔ رستم پاکستان کو دبئی کے وزیر کھیل نے گولڈ میڈل پہنایا، بھارتی پہلوان کو...
آزادی کپ ، سیریز کے دوسرے میچ میں ورلڈ الیون کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو شکست

آزادی کپ ، سیریز کے دوسرے میچ میں ورلڈ الیون کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو شکست

14-09-2017 آزادی کپ سیریز کے دوسرے میچ میں ورلڈ الیون نے پاکستان کو شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔  لاہور میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل آزادی کپ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے  174 رنز  بنائے  اور آخری دو  گیندوں پر ورلڈ...

پاکستان ہاکی ٹیم کی اومان کے خلاف سیریز کی تیاریاں

05-09-2017  پاکستان ہاکی فیڈریشن ڈیویلپمنٹ اسکواڈ کے اومان کے خلاف سیریز کی تیاریوں کا حتمی پروگرام بھی تیار کرلیا گیا ہے۔  فیڈریشن حکام کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن مستقبل میں نوجوان باصلاحیت کھلاڑیوں کی بڑی تعداد میں کھیپ تیار کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، پلیئرز...