ایس ایس ٹیز کی بھرتی کی دوسری غیر حتمی میرٹ لسٹ آویزاں

28-07-2018 ڈی ای او زنانہ ضلع پشاور نے ایس ایس ٹی اساتذہ کی بھرتی کی دوسری غیر حتمی میرٹ لسٹ آویزاں کر دی ہے ۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ ضلع پشاور کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق جن امیدواروں نے ایس ایس ٹی جنرل ، بائیو، کیمسٹری اور ایم/پی کی آسامیوں کےلئے دس فروری...