میڈیاکمیشن کیس کی سماعت عید کے بعد تک ملتوی

01-06-2018 سپریم کورٹ نے میڈیا کمیشن کیس کی سماعت عید کے بعد تک ملتوی کردی ہے۔  سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس  پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار  کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے  3 رکنی بنچ نے میڈیا کمیشن کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو...

غیر ملکی خاتون کی فریاد کا از خود نوٹس ، احکامات جاری

31-03-2018 چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے غیر ملکی خاتون کی فریاد کا از خود نوٹس لیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ تینوں بچیوں اور ان کے والد کو پیر کے روز عدالت کے روبرو  پیش کیا جائے۔ سپریم کورٹ کے ترجمان کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے درخواست کی سماعت کے دوران غیر...

وفاقی وزیر دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کیس میں دو گواہوں کے بیان ریکارڈ

31-03-2018 وفاقی وزیر دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کے مقدمہ میں دو گواہوں نے بیان ریکارڈ کرا دیئے جبکہ سپریم کورٹ نے ملزم کی اپنے دفاع میں دستاویزات پیش کرنے کی اجازت کیلئے درخواست منظور کر لی۔ استغاثہ کے پہلے گواہ ڈی جی مانیٹرنگ پیمرا حاجی آدم نے  وفاقی وزیر کے 15...

سپریم کورٹ ججز بلاک لان میں چیف جسٹس پاکستان اور دیگر ججز نے پودا لگایا

31-03-2018 چیف جسٹس پاکستان جسٹس  میاں ثاقب نثار نے دیگر جج صاحبان کے ہمراہ سپریم کورٹ ججز بلاک کے سامنے لان میں پودا لگایا ہے۔  ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے پریس ریلیز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان اور دیگر ججز صاحبان نے ججز بلاک لان میں موسم بہار کی...

امریکی سفارتخانے کی توسیع کے خلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرار ، خارج

29-03-2018 سپریم کورٹ نے امریکی سفارتخانے کی توسیع کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج  کردی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے امریکی سفارتخانے کی توسیع کےخلاف دائر درخواست کی سماعت  کی۔ دوران سماعت ...