صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی عائد

26-09-2018 خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں تعینات اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی عائد کر دی ہے جس کا اطلاق صوبائی اور اضلاع کے دفاتر پر بھی ہوگا ۔  اس ضمن میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔  اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی داخلہ...