نئی ٹیسٹ رینکنگ، پاکستان کی ایک درجہ تنزلی، چھٹے سے ساتویں پوزیشن

15-01-2019 تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کرنے کے بعد جنوبی افریقا کی ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ گئی جبکہ پاکستان ایک درجہ تنزلی کے بعد چھٹے سے ساتویں پوزیشن نمبر پر آگیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق پاکستان کے خلاف تین...