صوبے میں سیاحت کے فروغ کے لئے ٹورازم ایکٹ تیار

02-04-2019 خیبرپختونخوا میں سیاحت کے فروغ کے لیے ترجیجی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں اور اس سلسلےمیں پہلی مرتبہ ٹورازم ایکٹ کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے۔ ایکٹ کے تحت خیبرپختونخوا ٹورازم اینڈ کلچر اتھارٹی قائم کی جائے گی۔ 29 سیاحتی مقامات کو ٹوارزم زون کا درجہ دیا...