ٹرائنگولر بلائنڈ کرکٹ کپ ایبٹ آباد میں شروع

06-10-2018 ٹرائنگولربلائنڈ کرکٹ کپ آج ایبٹ آباد میں شروع ہو گیا ہے جس میں میزبان ایبٹ آباد، پشاور اور اٹک کی ٹیمیں حصہ  لے رہی ہیں۔ آج افتتاحی روز دومیچ کھیلے جائیں گے پہلا میچ پشاوراورایبٹ آباد اور دوسرا میچ اٹک اور پشاور کے درمیان ہوگا۔  ایونٹ کے بعد تینوں ٹیمیں...