انجینئرنگ یونیورسٹی میں داخلہ کیلئے15ہزارطلباء کاانٹری ٹیسٹ

09-07-2018 انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کے نئے تعلیمی سیشن کیلئے داخلہ ٹیسٹ اختتام پذیر ہوگئے ہیں جس میں15 ہزار859طلبہ نے حصہ لیااس سلسلے میں اسلامیہ کالجیٹ گراونڈپشاور، ایبٹ آباد کیلئے ہری پور یونیورسٹی،جہانزیب کالج سوات ، یونیورسٹی آف ملاکنڈ،عبدالولی خان یونیورسٹی...