انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور ایٹا انٹری ٹیسٹ نتائج کا اعلان

11-07-2018 یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی  پشاور کے زیر اہتمام ایٹا انٹری ٹیسٹ برائے 2018 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ایٹا ٹیسٹ نتائج کے مطابق  مردان تعلیمی بورڈ کے طالبعلم لیاقت علی نے 605 نمبر لے کر پہلی جبکہ ایبٹ آباد تعلیمی  بورڈ کے جمال احمد نے 601...