چترال کے کیلاش قبیلے کی ثقافت کو عالمے ورثے میں شامل کرلیا گیا

30-11-2018 یونیسکو نے چترال کے کیلاش قبیلے کی ثقافت کو عالمی ورثے میں شامل کر لیا ہے۔ کیلاش قبیلےکی ثقافت کو عاملی ورثے میں شامل کرنے کا فیصلہ ماریشس میں منعقدہ عالمی ثقافتی کانفرنس میں کیا گیا۔ یونیسکو اسلام آباد کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق چترال کے کیلاش قبیلے...