خیبر پختونخوا کے 10اضلاع میں حفاظتی ٹیکوں کی مہم چلانے کافیصلہ

24-11-2018 خیبر پختونخوا کے10ضلعوں میں بچوں کو مہلک بیماریوں سے بچاو کیلئے 17دسمبر سے ہنگامی بنیادوں پر تین مرحلوں پر مشتمل حفاظتی ٹیکوں کی مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔  حکام کے مطابق خناق اور دوسری مہلک بیماریوں ہپاٹائٹس ، ٹی بی ، پولیو، اسہال ، نمونیا، تشنج ،...