واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز نے پانی ماہانہ بل مقرر

06-07-2018 واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور انتظامیہ نے مالی سال 19-2018ءکیلئے گھریلو صارفین کے پانی کا ماہانہ بل 300 روپے جبکہ چھوٹے دکانداروں کا 500 روپے مقررکردیاہے جبکہ صارفین اور تاجروں کو پانی کے بل بروقت جمع کرنے کی اپیل کی ہے ۔ ڈبلیو ایس ایس پی حکام کاکہناہے کہ...