وفاق المدارس کے ضمنی امتحانات 4 اگست سے6اگست تک ہوں گے

25-06-2018 وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ضمنی امتحان بروزہفتہ 21 ذیقعدہ سے 23 ذیقعدہ 1439ھ یعنی  4 اگست سے6اگست 2018ء تک ہوں گے۔ وفاق المدارس کے جاری اعلامیہ کے مطابق سالانہ امتحان 1439ھ کے امتحان میں ناکام یا کم نمبرات حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات ضمنی امتحان کے...