آج ذہنی معذوری کی بیماری آٹزم سے آگاہی کاعالمی دن منایاجارہاہے

02-04-2019  پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ذہنی معذوری کی بیماری آٹزم سے آگاہی کاعالمی دن منایاجارہاہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد  آٹزم کے بارے میں عوامی شعوراجاگرکرناہے جو کہ ایک پیچیدہ اعصابی بیماری ہے جس میں زبان اوررابطے کی صلاحیتوں میں مشکلات پیدا ہوجاتی ہیں۔  اس سال...