ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ شروع،  آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے

29-11-2018 ورلڈ کپ ہاکی کے افتتاحی روز بیلجیم نے کینیڈا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا، جبکہ بھارت نے جنوبی افریقا کے خلاف پانچ۔ صفر سے کامیابی حاصل کی ۔ ایونٹ میں  آج جمعرات کو ارجنٹینا کا مقابلہ اسپین سے  جبکہ  نیوزی لینڈ کا مقابلہ فرانس سے ہوگا۔ پاکستان...