ایچ آئی وی ایڈز سے بچاو اور آگاہی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

01-12-2018  پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ایچ آئی وی ایڈز سے بچاؤ اور آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد اس جان لیوا مرض اور اس سے بچاؤ کے بارے میں لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔ایڈز کا عالمی دن دنیا میں پہلی مرتبہ 1987ء میں منایا گیا۔ ایڈز بلاشبہ جدید دور کا...