پہاڑوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

11-12-2018 پہاڑوں کاعالمی دن آج  منایاجارہاہے۔  رواں سال اس دن کاموضوع ہے”پہاڑوں کی اہمیت”۔ ماہرین کے مطابق یہ دن منانے کامقصداس بات کواجاگرکرناہے کہ پہاڑ  ، پانی، قدرتی آفات سے بچنے، خوراک، مقامی افراد اورحیاتیاتی ماحول کے لئے کیااہمیت رکھتے...