پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج اورل ہیلتھ ڈے منایا جا رہا ہے

20-03-2019 آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں اورل ہیلتھ ڈے منایاجارہا ہے۔دن منانے کا مقصدلوگوں میں منہ کی صحت سے متعلق شعوراجاگرکرناہے۔ نبی کریم ﷺ نے صفائی پر خصوصی زور دیا ہے۔دانتوں کی باقاعدہ صفائی مختلف بیماریوں سے بچاتی ہے جوانسانی صحت کےلئے انتہائی ضروری ہے۔  ورلڈ...