فالج سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

29-10-2018  پاکستان سمیت دنیابھر میں آج فالج سے آگاہی کا عالمی دن منایاجارہا ہے۔ فالج سے آگاہی کا عالمی دن ہرسال 29 اکتوبر کو منایاجاتا ہے،فزیوتھراپٹس اور ماہرین کا کہنا ہے کہ فالج سے متاثرہ مریضوں کو بروقت فزیو تھراپی کرانی چاہیے جس سے انہیں مستقل معذوری سے...