آج عالمی یوم سائنس برائے امن و ترقی منایا جا رہا ہے

10-11-2018 پاکستان سمیت دنیا بھر مین آج ہفتہ کو عالمی یوم سائنس برائے امن وترقی منایاجارہا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں سائنس کے فوائد سے متعلق آگاہی پیداکرنا ہے ۔ اس دن کا موضوع ہے “سائنس ایک انسانی حق” ۔ عالمی یوم سائنس برائے امن وترقی کا ایک مقصد اس قومی...