ایشین جونیئر ریسلنگ چمپئین شپ ، پاکستانی دستہ نئی دہلی پہنچ گیا

20-07-2018 ایشین جونیئرریسلنگ چیمپئن شپ کیلئے قومی دستہ نئی دہلی پہنچ گیا،قومی ریسلرز 4ویٹ کیٹگریز میں ان ایکشن دکھائی دیں گے۔ کوچ سہیل رشید کی قیادت میں 4 ریسلرز عنائت اللہ،غلام غوث،محمد عثمان اور حسیب مصطفٰی واہگہ بارڈر کے راستے نئی دہلی بھارت کیلئے روانہ ہوئےجہاں...