ملک بھر میں سالانہ تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

10-01-2019 پاکستان بھر میں سالانہ تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے پاکستان میں رواں برس 2019 میں آنے والی تعطیلات کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ کچھ تعطیلات کو چاند نظر آنے سے مشروط کیا گیا تھا جبکہ کچھ تعطیلات سرکاری سطح پر منائی جائیں گی۔ وزارت...