May 26, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

WEATHER

        موسم

04-01-2018

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ پشاور، مردان، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرنوالہ، کوئٹہ، ژوب ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر  مطلع آبر الود ہے اور سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ پشاور، مردان، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرنوالہ، کوئٹہ، ژوب ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے اس دوران  پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ  میں رات اور صبح کے اوقات میں شدید دھند پڑنے کا امکان بھی ظاہر کیا  ہے۔

آج پشاور میں کم  سے کم  درجہ حرار ت 5اورزیادہ سے زیادہ13  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا میں نمی کا تناسب64 فی صد  رہا۔

پشاور میں آج سورج  5 بجکر 17منٹ پر  غروب  جبکہ کل صبح    7 بجکر 20 منٹ پر طلوع ہوگا ۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  4th January, 2018

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

 

Related posts