موسم
10-08-2017
محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب ہے تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور ، مردان، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، قلات ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر مطلع جزوی طور پر آبر الود ہے اور آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران تیز ہواوٗں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب ،مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ اور بنوں ڈویژن سمیت اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ ڈی آئی خان، ڈی جی خان اور ژوب ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں /آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران چند مقامات پر موسلا دھار بارش کا بھی امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور شدید مرطوب رہے گا۔
آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 36اور کم سے کم 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ہوا میں نمی کا تناسب54 فی صد رہا۔

پشاور میں آج سورج 7 بجکر7منٹ پر غروب جبکہ کل 5 بجکر 31منٹ پر طلوع ہوگا ۔
………………………………………………..

Urdu News Bulletin

Dated : 10th August, 2017

Broadcasting Time : 04:00 PM

Duration : 10 Min

Total Pages:

News Reader : Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar